ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منجیشور میں بائک اور اومنی میں تصادم ۔ 19سالہ نوجوان جاں بحق

منجیشور میں بائک اور اومنی میں تصادم ۔ 19سالہ نوجوان جاں بحق

Sun, 22 Aug 2021 18:15:48    S.O. News Service

منجیشور 22/ اگست (ایس او نیوز) پڑوسی ریاست کیرالہ کے منجیشور کے بائی کٹّے علاقے میں ایک موٹر بائک اور اومنی کار کے درمیان  پیش آئے تصادم  میں مزمل (19) جاں بحق ہوگیا ۔ حادثہ اتوار دوپہر کو پیش آیا۔

 حادثہ کی خبر ملنے پر منجیشور پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر معائنہ کیا اور کیس رجسٹر کرتے ہوئے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے منگلپاڈی تعلقہ ہاسپٹل میں روانہ کردیا ۔


Share: